سوشل میڈیا پر مذہبی اختلافی موضوعات پوسٹ کرنے والوں کو پیغام:
http://www.socioon.com/haider
http://www.haideron.com/haider
سوشل میڈیا پر مذہبی اختلافی موضوعات پوسٹ کرنے والوں کو پیغام:
http://www.socioon.com/haider
http://www.haideron.com/haider
اختلاف تلاش کیجئے۔۔۔۔؟
ہمارے معاشرے میں بھی چند لوگ ہوتے ہیں جو فتنہ و فساد اور نااتفاقی چاہتے ہیں، تصویر کے روسے دیکھا جائے تو اگر ایسے لوگوں کا کوئی علاج نہ کیا گیا یا اس پر خاموش رہا جائے تو ایک دن یہ سب کو برباد کردے گا۔
آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ چند لوگوں کی وجہ سے پورے دین اسلام پر انگلی اٹھتی ہے جسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے آپس میں وحدت نہیں ۔۔۔۔ اگر مل کر ہمارے موجود کالی بھیڑیوں کو سبق سکھاتے تو آج یہ نوبت نہ آتی۔۔اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہمارے معاشرے میں موجود برائیاں یا برے لوگوں پر خاموش رہنے کے بجائے ان کے خلاف اقدامات کرنے چاہئے۔۔۔
حیدر